About author

Urdu Stories-Camel Story


خوبصورت واقعہ





بنی نجار کے ایک باغ میں دیوانہ اونٹ گھس آیا جو شخص بھی اس باغ میں آتا وہ اونٹ اُسے کاٹنے کو دوڑتا لوگ بڑے پریشان تھے اور حضور صلی علیم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور سارا قصہ عرض کیا حضور صلی الم نے فرمایا چلو میں چلتا ہوں چنانچہ حضور صلی اللہ علم اس باغ میں تشریف لے گئے اور اس اونٹ سے فرمایا ادھر آؤ۔ اس اونٹ نے جب رسول اللہ صلی اللہ نام کا محکم سنا تو دوڑتا ہوا حاضر ہوا اور اپنا سر حضور صلی ان کے قدموں میں ڈال دیا حضور صلی ا ہم نے فرمایا اس کی نکیل لاؤ حضور صلی ای یارم نے اُسے نکیل ڈال کر اُس کے مالک کے حوالے کر دیا اور


اونٹ آرام سے چلا گیا حضور صلی سلم نے پھر صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم سے فرمایا :  

کافروں کو سوا مجھے زمین و آسمان والے سب جانتے ہیں کہ میں اللہ کا رسول ہو5نجبتہ اللہ علی العالم )

Post a Comment

0 Comments